بیف دم بریانی

بیف دم بریانی 

اجزاء. 
لونگ بیس گرام
 بڑی الائچی بیس گرام 
بری مرچ چھ عدد
 کالی مرچ حسب ضرورت
بیف دو کلو
چاول ڈیڑھ کلو
دہی دو کپ پیاز آدھا کلو
زیره بیس گرام ادرک پچاس گرام
پودینہ آدھی گٹھی
گ ڈیڑھ پاؤ
نمک حسب ذائقہ 

ترکیب

نمک پیاز اور ادرک کو پیس کر گوشت کے ٹکڑوں پر

لگا کر دو گھنٹے کے لئے رکھ دیں۔ زیره کالی مرچ ،پودینہ، ہری مرچیں اور بڑی الائچی پیس کر دہی کی آدھی مقدار میں ملائیں اور گوشت کے ٹکڑوں پر لگائیں
 دیگچی کی تہہ میں لونگ کے اوپر آدھی مقدار گھی گرم کرکے ڈالیں اور گوشت کی بوٹیاں ڈال دیں۔ پھر گوشت کو اچھی طرح بھون لیں۔ چاول دھو کر بقیہ دہی لگائیں اور گوشت کے اوپر خشک ہو چکا ہے۔
پھیلا دیں۔ دیگچی کا منہ آٹے سے بند کردیں اور نیچے لکڑیوں
کی آنچ جلا دیں۔ جب گھی کی آواز آنے لگے تو سمجھ لیں کہ دہی
نیچے آگ کم کر دیں اور انگاروں پر دم دیں۔ دیگچی کا ڈھکن کھولیں اور بقیہ گھی گرم کرکے ڈال دیں اور دوبارہ بند کرکے اوپر انگارے رکھ دیں۔ جب بھاپ باہر آنے لگے تو بریانی تیار ہے۔ رائتے اور سلاد کے ساتھ پیش کریں۔

Post a Comment

0 Comments