نقاب پوش
ایک لڑکے نے ٹرین میں سامنے والی سیٹ پر بیٹھی نقاب پوش لڑکی کی طرف جوس کا پیکٹ بڑھایا اس نے فوراً لے لیا اور پی لیا۔
لڑکا بہت خوش ہوا اگلے سٹیشن پر اس نے جوس کیساتھ Conrnatto پیش کی۔اسی طرح ہر سٹیشن پر لڑکا اس لڑکی کو اچھے سے اچھا جوس اور آئسکریم وغیرہ لا کر دیتا رہا۔
ایک اور سٹیشن پر گاڑی رکی تو ایک گنڈیریوں والا گاڑی میں داخل ہوا۔لڑکے نے ہچکچاتے ہوئے پوچھاٌ کیا آپ گنڈیریاں پسند کریں گیُ۔؟
جواب ملا: نہیں بیٹا میرے دانت نہیں ہیں۔
0 Comments